سنگاپور میں «آسیان» اجلاس میانمار لیڈر کے بغیر

IQNA

سنگاپور میں «آسیان» اجلاس میانمار لیڈر کے بغیر

6:58 - April 28, 2018
خبر کا کوڈ: 3504497
بین الاقوامی گروپ: سنگاپور میں آسیان ASEAN کا اجلاس آج میانمار رہنما کی شرکت کے بغیرمنعقد ہوگا

سنگاپور میں «آسیان» اجلاس میانمار لیڈر کے بغیر

ایکنا نیوز- نیوز ایجنسی الأفق نیوزکے مطابق میانمار صدر «وین می‌اینٹ» آسیان اجلاس میں«آنگ سان سوچی» کی جگہ اس اجلاس میں شریک ہوں گے۔

 

میانمار لیڈر کو سال ۱۹۹۱میں نوبل انعام سے نوازا گیا مگر «راخین» میں مظالم، سات لاکھ مسلمانوں کی ہجرت کے بعد عالمی سطح پر انکے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔

 

درجنوں نوبل انعام یافتہ افراد نے «آنگ سان سوچی» کو میانمار میں مظالم کے حوالے سے ذمہ دار ٹھراتے ہوئے ان سے ایوارڈ واپس لینے کا مطالبہ کرچکے ہیں۔

 

قابل ذکر ہے کہ جنوب مشرقی ایشیاء الاینس «آسیان (ASEAN اجلاس سیاسی ، ثقافتی اور اقتصادی امور کے حوالے منعقد ہوتا ہے اور اس وقت دس ممالک اس میں شریک ہیں۔/

3709514

نظرات بینندگان
captcha