تہران؛ مسلمان طلبا قرآنی مقابلوں کا اختتام

IQNA

تہران؛ مسلمان طلبا قرآنی مقابلوں کا اختتام

7:26 - April 30, 2018
خبر کا کوڈ: 3504509
بین الاقوامی گروپ: سخت ترین مقابلوں کے بعد آستانہ رضوی میں حسن قرآت اور حفظ کے طلبا مقابلے اختتام کو پہنچ گیے

تہران؛مسلمان طلبا قرآنی مقابلوں کا اختتام

ایکنا نیوز- مشہد مقدس میں آستانہ رضوی میں ہونے والے حفظ اور حسن قرآت کے مقابلے پانچ حسن قرآت اور پانچ حفظ امیدواروں کے فاینل مقابلے اختتام کو پہنچ گیے اور اول تا سوم آنے والوں کے ناموں کا اعلان کردیا گیا ہے۔

 

ججز کے فیصلے کے مطابق ایرانی حافظ  مجتبی فردفانی کو مقال اول کا حقدار قرار دیا گیا ہے جبکہ نایجیریا کے هارون مامادو حسن دوم اور انڈّونیشیاء کے  محمد حمیدی حنا سوم پوزیشن کے حقدار قرار پائے۔

 تہران؛مسلمان طلبا قرآنی مقابلوں کا اختتام

حسن قرآت کے مقابلے میں اسلامی جمہوریہ ایران کے  مهدی غلام‌نژاد نے مقام اول حاصل کیا جبکہ افغانستان کے قاری محمدعلی فروغی دوم اور عراق کے قاری احمدجمال کمال المنصراوی سوم مقام حاصل کرنے میں کامیاب رہے۔

3710322

 

نظرات بینندگان
captcha