سلامتی کونسل کا فلسطینی صورتحال پر اجلاس

IQNA

سلامتی کونسل کا فلسطینی صورتحال پر اجلاس

12:45 - May 16, 2018
خبر کا کوڈ: 3504589
بین الاقوامی گروپ: سلامتی کونسل کے اجلاس میں فلسطینیوں پر مظالم کا جایزہ لیا گیا

سلامتی کونسل کا فلسطینی صورتحال پر اجلاس

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے روسیا الیوم کے مطابق سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس منعقد ہوا جسمیں فلسطینیوں پر گولہ باری کی صورتحال پر غور ہوا۔

 

اقوام متحدہ کے میڈل ایسٹ امور میں ترجمان«نیکولای ملادینوف» نے حالیہ واقعات میں جان بحق افراد کے پسماندگان سے تعزیت کا اظھار کرتے ہوئے کہا: واقعات کی ذمہ داری اسرائیل پر عاید ہوتی ہے اور اس کا کوئی جواز نہیں بنتا۔

 

انکا کہنا تھا کہ  فلسطینیوں کے قتل و غارت سے امن کا امکان مشکل ہوگا۔

 

کویت کے نمایندے «عیاد العتیبی» نے اسرائیل کی مذمتی قرار داد کے ویٹو اور اقوام متحدہ کی بے بسی پر افسوس کا اظھار کیا۔

 

 العتیبی نے کہا کہ کویت کا مطالبہ ہے کہ فلسطینیوں کے حوالے سے عالمی برداری کردار ادا کریں۔

 

اقوام متحدہ میں امریکی ترجمان«نیکی هیلی» نے  اسرائیل کی بجائے حماس کو حالات کا ذمہ دار قرار دیا۔

 

3714871

نظرات بینندگان
captcha