سینیگال؛ رمضان المبارک پر ایرانی قرآء کی تلاوت نشر

IQNA

سینیگال؛ رمضان المبارک پر ایرانی قرآء کی تلاوت نشر

11:00 - May 30, 2018
خبر کا کوڈ: 3504648
بین الاقوامی گروپ: رمضان کی مناسبت سے ریڈیو اور ٹی وی پر ایرانی قاریوں کی تلاوت نشر ہوگی

سینیگال؛ رمضان المبارک پر ایرانی قرآء کی تلاوت نشر

ایکنا نیوز- ایرانی قاریوں کے تعارف اور دعاوں سے استفادے کے لیے رمضان کی مناسبت سے سینیگال ریڈیو اور ٹی وی پر ایرانی قاریوں کی تلاوت نشر ہوگی

 

پروگرام میں روزانہ کی دعائیں، دعائے افتتاح، جوشن کبیر اور ابوحمزه ثمالی کی دعا شامل ہے جو مختلف ریڈیو جیسے RFM ، دنیا اور مختلف ٹیلی ویژن چینل جیسے DTV  اور «مرشد ٹی وی» پر نشر ہوں گی.

 

تلاوت میں معروف ایرانی قاریوں جیسے مجلسی اور پرہیزگاری کی تلاوت شامل ہوگی ۔/

3718684

نظرات بینندگان
captcha