منیلا میں قرآنی مقابلوں کا اہتمام

IQNA

منیلا میں قرآنی مقابلوں کا اہتمام

11:01 - June 03, 2018
خبر کا کوڈ: 3504664
بین الاقوامی گروپ: فلپائن کے دارالحکومت منیلا میں ایرانی ثقافتی مرکز کے تعاون سےقرآنی مقابلے منعقد ہوں گے

منیلا میں قرآنی مقابلوں کا اہتمام

ایکنا نیوز- ایرانی ثقافتی مرکز کے مطابق منیلا کی بلیو مسجد کے دارالقرآن رسول اکرم حضرت محمد(ص) کی کوششوں سے رمضان کے تیسرے عشرے میں مقابلوں کا اہتمام کیا جارہا ہے

 

ایرانی ثقافتی ایمبیسیڈر اور بلیو مسجد انتظامیہ کی گفتگو میں طے پایا کہ مسجد میں حسن قرآت کے دو مقابلوں کا اہتمام کیا جائے گا۔

 

مذکورہ مقابلہ ستائیسویں مقامی اور تیسرے قومی قرآنی مقابلوں کے سلسلے کے حوالے سے منعقد ہوگا

 

عید فطر کے دن تقریب منعقد ہوگی جسمیں بین الاقومی قاریوں کو بھی مدعو کیا جائے گا۔

 

قابل ذکر ہے کہ بلیو مسجد کے پروگراموں میں ایرانی ثقافتی مرکز کا خصوصی تعاون شامل ہوگا۔

 

اس ملاقات میں فیصلہ کیا گیا کہ ایران سے قرآنی ماہرین کے زیرنگرانی فلپاین میں بچوں کے لیے

دارالقرآن حضرت محمد(ص) میں خصوصی کورس رکھا جائے گا جبکہ خواتین کے لیے بھی قرآنی پروگرام کا اہتمام ہوگا۔/

3719786

نظرات بینندگان
captcha