ازبکی زبان میں قرآن کا مترجم چل بسا

IQNA

ازبکی زبان میں قرآن کا مترجم چل بسا

14:03 - July 02, 2018
خبر کا کوڈ: 3504774
بین الاقوامی گروپ: ازبکی زبان میں پہلی بار قرآن کا ترجمہ کرنے والے دانشور«انور تورسونوف» ساٹھ سال کی عمر میں ازبکستان میں انتقال کرگیے

ازبکی زبان میں قرآن کا مترجم چل بسا

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے  islamnews؛ کے مطابق انور تورسونوف سال ۱۹۵۸ کو پیدا ہویے اور  سال ۱۹۸۱ تاشقند سے فارغ التحصیل ہوئے۔

 

کیی سالوں تک ازبک میگزین اور رسالوں کے علاوہ دیگر علمی شعبوں میں خدمات انجام دیتے رہے ہیں۔

 

تورسونوف کو سال ۱۹۹۴ میں جامع مسجد تاشقند کی مسجد «یانگی باد» کا خطیب بنایا گیا ، وہ اسلامی معارف اور ادبیات کے شعبے میں ماہر مانے جاتے تھے اور اسلام کی ترویج کے لیے انکی خدمات کو تا دیر لوگ فراموش نہیں کرسکتے۔/

3726647

نظرات بینندگان
captcha