لبنان؛ «مال دولت کے برابر قرآنی گفتگو» سیمینار

IQNA

لبنان؛ «مال دولت کے برابر قرآنی گفتگو» سیمینار

10:45 - July 07, 2018
خبر کا کوڈ: 3504792
بین الاقوامی گروپ: اقتصادی بحران کے حوالے سے «مال دولت کے برابر قرآنی گفتگو» کے موضوع پر سیمینار جمعرات کو منعقدہ کیا گیا۔

لبنان؛ «مال دولت کے برابر قرآنی گفتگو» سیمینار

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے N.N.B؛ کے مطابق «مال دولت کے برابر قرآنی گفتگو» سیمینار امام مھدی امام بارگاہ لبایا میں جمعیت امام مھدی کے تعاون سے منعقد کیا گیا۔

 

سیمینار کا مقصد اقتصادی بحران سے نکلنے کے لیے قرآنی رہنمائیوں سے استفادہ کرنا بتایا جاتا ہے۔

 

لبنان اسلامی یونیورسٹی کے استاد ڈاکٹر «فرح موسی» نے رسول اکرم [ص] اور انکی زندگی میں اقتصادی نظم و نسق پر خطاب میں کہا : قرآنی ہدایات سے بہت سے شعبوں میں مالی مسایل کے حل کے لیے بالخصوص لبنان کی موجودہ حالت کے حوالے سے رہنمائی حاصل کی جاسکتی ہے

 

انہوں نے موجودہ حکومت کی اقتصادی پالیسیوں کو نامناسب قرار دیتے ہوئے کہا کہ قرآنی ہدایات کی روشنی میں بحران سے نکلنا ممکن ہوسکتا ہے۔

 

سیمینار میں مختلف ثقافتی اور سیاسی شخصیات شریک تھے جنمیں لبنان اسلامی یونیورسٹی کے شعبہ اسلامیات کے  سربراہ  «فرح موسی» اور سیاسی تنظیم "امل" کے نمایندے شریک تھے۔/

3728004

نظرات بینندگان
captcha