منیلا؛ پاپ کے مشیر کو ایرانی مرکز کا قرآنی تحفہ

IQNA

منیلا؛ پاپ کے مشیر کو ایرانی مرکز کا قرآنی تحفہ

9:48 - July 08, 2018
خبر کا کوڈ: 3504798
بین الاقوامی گروپ: سورہ آل عمران کی آیت ۴۵ کی خطاطی پر مبنی نایاب فریم کو ایرانی مرکز کی جانب سے پاپ کے مشیر «آنٹونیو ٹاگله» کو تحفے میں پیش کیا گیا

منیلا؛پاپ کے مشیر کو ایرانی مرکز کا قرآنی تحفہ

ایکنا نیوز- مانیل کے گرینڈ اسقف کارڈینال «آنٹونیو ٹاگله»پاپ فرانسیس کے اہم ترین مشیروں میں شمار ہوتا ہے

فلپاین میں ایران کے تعاون سے منعقدہ ایک کانفرنس کے دوران انکو ایرانی مرکز کی جانب سے ایرانی طرز خطاطی کے فریم کو تحفے میں پیش کیا گیا ۔

 

کانفرنس میں فلپاین کے متعدد عیسائی دانشوروں کے علاوہ ایرانی ثقافتی مرکز کے سربراہ محمد جعفری ملک اور معروف ایرانی خطاط محترمہ تندیس نقوی سمیت دیگر ایرانی سفارت کار شریک تھے۔

 منیلا؛پاپ کے مشیر کو ایرانی مرکز کا قرآنی تحفہ

کانفرنس کے ہمراہ محترمہ تندیس تقوی کی خطاطی پر مبنی فن پاروں کی نمایش بھی منعقد کی گیی جسمیں اہم شخصیات شریک تھیں۔ پروگرام میں انکی خطاطی شدہ آیت ۴۵ سوره آل عمران «إِذْ قَالَتِ الْمَلَائِكَةُ يَا مَرْيَمُ إِنَّ اللَّهَ يُبَشِّرُكِ بِكَلِمَةٍ مِنْهُ اسْمُهُ الْمَسِيحُ عِيسَى ابْنُ مَرْيَمَ: کے فریم ، جو اسلام اور مسیحیت دوستی کی علامت قرار دی جاسکتی ہے پوپ کے مشیر کو پیش کیا گیا۔

تقریب میں ایرانی مرکز کی جانب سے متعدد دیگر عیسائی علما کو بھی تحایف پیش کیے گیے۔/

3728361

نظرات بینندگان
captcha