جرمن نابینا کا قرآنی شوق

IQNA

جرمن نابینا کا قرآنی شوق

9:43 - July 10, 2018
خبر کا کوڈ: 3504806
بین الاقوامی گروپ: جرمنی کی گیارہ سالہ نابینا بچی بریل طرز قرآن کی مدد سے حفظ قرآن کی مشق کررہی ہے

جرمن نابینا کا قرآنی شوق

ایکنا نیوز- خبررساں نیوز ایجنسی «آناتولی» کے مطابق گیارہ سالہ  نورای ساریکایا (Nuray Sarıkaya)  جرمن شہر«دویسبورگ»  کی رہایشی ہے۔

 

ساریکایا حفظ قرآن کی شوقین ہے اور اس حوالے سے وہ سخت کوششوں میں مصروف ہے۔

 

ترک نژاد جرمن لڑکی نے بریل خط کے زریعے سے روخوانی مکمل کرلی ہے اور انکا ارادہ ہے کہ جلد سے جلد قرآن کو حفظ کرسکے۔

 

نورای کا یقین ہے کہ وہ جلد حفظ قرآن کرنے میں کامیاب ہوگی۔/

3728738

نظرات بینندگان
captcha