آسٹریلیا؛ مفتی اعظم دار فانی سے رخصت

IQNA

آسٹریلیا؛ مفتی اعظم دار فانی سے رخصت

13:05 - July 13, 2018
خبر کا کوڈ: 3504815
بین الاقوامی گروپ: آسٹریلیا کے مفتی اعظم شیخ «عبدالعظیم العفیفی»، ملبرن میں دار انتقال کرگیے

آسٹریلیا؛ مفتی اعظم دار فانی سے رخصت

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے  «ای‌پی‌پی» کے مطابق مفتی اعظم شیخ عفیفی آسٹریلیا کے اہم علما میں شمار ہوتا تھا اور مارچ میں انکو مفتی اعظم کے عہدے پر فایز کیا گیا تھا۔

 

علما کونسل نے  شیخ عفیفی کے انتقال پر افسوس کا اظھار کرتے ہوئے کہا کہ وہ تمام مسلمانوں کے لیے قابل قدر عالم تھے۔

 

بیان میں کہا گیا ہے کہ  شیخ عفیفی نے بیس سال تک آسٹریلیا کے مسلمانوں کی علمی خدمت کی اور انہیں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

 

ویکٹوریا کے وزیر ثقافت رابین اسکات نے ٹویٹ پیغام میں انکی وفات پر انکے اہل خانہ اور آسٹریلیا کے علما سے ہمدردی کا اظھار کیا ہے۔

 

آسٹریلیا میں چھ لاکھ کے لگ بھگ مسلمان آباد ہیں جو کل آبادی کا  ۳ فیصد قرار دیا جاتا ہے۔/

3729126

نظرات بینندگان
captcha