کویت؛ ہر خاندان ایک حافظ قرآن

IQNA

کویت؛ ہر خاندان ایک حافظ قرآن

8:28 - July 14, 2018
خبر کا کوڈ: 3504819
بین الاقوامی گروپ: انجمن خدمت قرآن و تعلیمات اسلامی «المتمیزین» کے تعاون سے «هر گھرانہ، ایک حافظ قرآن» پروگرام شروع کیا گیا ہے

کویت؛ ہر خاندان ایک حافظ قرآن

بین الاقوامی گروپ: کویتی اخبار روزنامہ الانباء کے مطابق انجمن خدمت قرآن و تعلیمات اسلامی «المتمیزین» کے سربراہ

یوسف صمیعی کا اس بارے میں کہنا ہے: اس ادارے نے قیام سے یہی کوشش کی ہے کہ ہر خاندان میں ایک حافظ قرآن کے پروگرام کو عملی بنایا جاسکے۔

 

انکا کہنا تھا: انجمن کے تعاون سے حفظ اور تدبر قرآن پر مختلف مقامی اسلامی اداروں کے تعاون سے مختلف پروگراموں پر کام جاری ہے۔

یوسف صمیعی نے حفظ قرآن «أم سلامة» کی  اختتامی تقریب سے خطاب میں مزید کہا : حفظ قرآن مقابلہ میں چھ سے ۲۲ سال کے طلبا شریک تھے۔

 کویت؛ ہر خاندان ایک حافظ قرآن

انکا کہنا تھا: رمضان کے حفظ مقابلوں میں مجموعی طور پر کویت میں مقیم مقامی اور خارجی اقوام کے  ۳۵۰ طلبا اور طالبات شریک تھیں۔/

 

3729574

نظرات بینندگان
captcha