ایکنا نیوز- آرکھاین نیوز کے مطابق چیرمین سینیٹ شیرین شرمین چوهدری نے انٹرنیشنل کورٹ سینیمار کی تقریب سے خطاب کرتے ہویے کہا کہ میانمار کی حکومت نے مسلم اقلیتوں پر قیامت ڈھائی ہے
انکا کہنا تھا کہ اگرچہ میانمار انٹرنیشنل کورٹ اور عالمی عدالت کے رکن نہیں تاہم میانمار میں مظالم کی رپورٹ انٹرنشینل کورٹ کو پیش کردی گیی ہے
چیرمین سینیٹ کا کہنا تھا کہ انسانی حقوق کی تنظیموں اور اقوام متحدہ کہ ذمہ داری بنتی ہے کہ وہ ان مظالم کو روکنے کے حوالے سے کردار ادا کریں۔
انہوں نے مطالبہ کیا کہ عالمی برادری روھنگیا مسلمانوں کی واپسی کے لیے کاوشیں تیز کریں۔
قابل ذکر ہے کہ بودھسٹ شدت پسندوں اور فوجی مظالم کے نتیجے میں راخین سے ۲۵ آگوست سال ۲۰۱۷ کے بعد سے سات لاکھ سے زاید روھنگیا بنگلہ دیش فرار کرچکے ہیں۔
اس سے پہلے بھی برمی مظالم سے تنگ آکر چار لاکھ روھنگیا مسلمان بنگلہ دیش پناہ لے چکے تھے۔
عالمی عدالت یا انٹرنیشنل کورٹ کا مرکزی ادارہ ہالینڈ کے شہر ہیگ میں کام کررہا ہے جہاں نسل کشین اور اقلیتوں پر مظالم روکنے پر کام کرنا عدالت کی ترجیحات میں شامل ہے۔/