ڈی آئی خان، دو پولیس اہلکاروں کی شہادت کا سانحہ

IQNA

ڈی آئی خان، دو پولیس اہلکاروں کی شہادت کا سانحہ

8:33 - August 01, 2018
خبر کا کوڈ: 3504905
بین الاقوامی گروپ: الیکشن کے گزرتے ہی ایک بار پھر ڈیرہ اسماعیل خان میں افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے

ایکنا نیوز- اسلام ٹایمز کے مطابق نیا پاکستان ہو یا پرانا مگرلگتا ہے کہ  مکتب اہل بیت کے ماننے والوں  کا قتل عام نہیں رک سکتا ۔

فضل الرحمن کے علاقے ڈیرہ_اسماعیل_خان۔ میں خانہ_شریف_روڈ_پرتکفیری_دہشت_گردوں_کی_فائرنگ سےدو_شعیہ_پولیس_اہلکار جام شہادت نوش کرگیے۔


شہداءکےنام غلام_عباس اور شبیر بتائے جا رہے ہیں۔

 

تفصیلات کے مطابق خانہ شریف میں ڈیوٹی کے دوران موٹر سائیکل پر جانے والے تھانہ پروآ کے پراسیس سیل کے اہلکار غلام عباس ولد امیر حسین سکنہ جھوک ربنواز اور ڈی ایس بی کے اہلکار محمد بشیر ولد احمد حسین سکنہ گرہ سانگھی نامعلوم دہشتگردوں کے حملے میں شہید ہوئے۔

نظرات بینندگان
captcha