ایکنا رپورٹ؛ اسقف اعظم کو قرآنی تحفے پر پادریوں کا اظھار تشکر

IQNA

ایکنا رپورٹ؛ اسقف اعظم کو قرآنی تحفے پر پادریوں کا اظھار تشکر

8:35 - August 03, 2018
خبر کا کوڈ: 3504913
بین الاقوامی گروپ: منیلا میں اسقف اعظم کو ایرانی مرکز کی جانب سے قرآنی تحفے پیش کرنے پر درجنوں پادریوں نے تشکر کا اظھار کیا ہے

ایکنا رپورٹ کے مطابق فلپاین کے دارالحکومت منیلا میں  واٹیکن فلاحی ادارے کے سربراہ ،پاپ فرانسیس کے مشیر خاص اسقف اعظم کارڈینال «آنٹونیو ٹاگله» کو ایرانی ثقافتی مرکز کی جانب سے قرآنی تحفہ سات جولائی کو عالمی پادری کانفرنس میں پیش کیا گیا۔

 

اس کانفرنس کے ہمراہ ایرانی آرٹسٹ محترمہ تندیس تقوی کے فن پاروں پر مبنی نمایش کا بھی اہتمام کیا گیا تھا اور نمایش کی افتتاحی تقریب میں آیت ۴۵ سوره آل عمران «إِذْ قَالَتِ الْمَلَائِكَةُ يَا مَرْيَمُ إِنَّ اللَّهَ يُبَشِّرُكِ بِكَلِمَةٍ مِنْهُ اسْمُهُ الْمَسِيحُ عِيسَى ابْنُ مَرْيَمَ:

جو اسلامی اور مسیحیت میں گفتگو کی علامت سمجھی جاتی ہے تحفے میں اس کا فریم پیش کیا گیا۔

 

ایرانی مرکز کے اس اقدام پر عیسائی دانشورں اور پادریوں نے خوشی کا اظھار کرتے ہوئے درجنوں کمنٹس کے ساتھ شکریہ ادا کیا ہے ۔

 تندیس نقوی کے اس فن پارے اور تحفے پر پادریوں کے شکریے کے کمنٹس جو ایکنا کو موصول ہوئے ہیں زیل میں انکی تصویر پیش کی جاتی ہے۔/

3735359

نظرات بینندگان
captcha