چین میں مسلمانوں کی قبر کشائی

IQNA

چین میں مسلمانوں کی قبر کشائی

9:38 - August 05, 2018
خبر کا کوڈ: 3504922
بین الاقوامی گروپ: مشرقی چین کے صوبہ جیانگشی میں مسلمانوں کی قبرکشائی کی جارہی ہے

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے طه کے مطبق سوشل میڈیا کی کلیپ میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اس صوبے کے ایک قبرستان میں مسلمانوں کی قبروں کی کھودائی کی جارہی ہیں

 

رپورٹ کے مطابق «جیانگشی» صوبے کے حکام کا کہنا ہے کہ مردوں کو جلانے کی بجائے انکو دفن کرنا قانون کی خلاف ورزی ہے !

 

کلیپ میں دیکھا جاسکتا ہے کہ قبروں کو اکھاڑ کر اجساد کو نکالا جارہا ہے اور دوسری جانب انکے لواحقین اس غیر مہذب اقدام پر احتجاج کررہے ہیں

 

قابل ذکر ہے کہ اکثر قبروں کا تعلق مسلمانوں سے ہے کیونکہ مسلمان ہی اپنے مردے دفن کراتے ہیں۔

 

چین میں عوام سے کہا گیا ہے کہ مردوں کو دفن کرنے کی بجایے انکو جلایا جائے کیونکہ اس سے زراعتی زمینوں  کو نقصان پہنچنے کا خدشہ ہے۔/

 

3735829

نظرات بینندگان
captcha