البانیہ سے سعودی عرب تک کا سفر؛ قرآنی عشق کا جلوہ

IQNA

البانیہ سے سعودی عرب تک کا سفر؛ قرآنی عشق کا جلوہ

9:41 - August 05, 2018
خبر کا کوڈ: 3504923
بین الاقوامی گروپ: انیس سالہ البانوی طالبہ زینب برذوشی نے حسن قرآت کی سند کے لیے جدہ تک کا سفر کیا

ایکنا نیوز- ای اخبار روزنامه تواصل کے مطابق البانیہ کی حافظہ زینب برذوشی نے بارہ سال کی عمر میں قرآن حفظ کیا اور پھر دیگر قرآنی علوم کے لیے تیرانا شہر کے قرآنی مرکز«عائشه» میں مصروف ہوگیی۔

 

انہوں نے آن لائن جدہ  قرآنی مرکز  میں حفظ اور حسن قرآت پر کام جاری رکھا ۔

 

البانوی طالبہ نے تلاوت اور حسن قرآت کی تدریس کے لیے سرٹیفیکٹ کے لیے جدہ قرآنی مرکز تک کا سفر کیا اور رسمی طور پر سند لینے کے بعد وہ اس شعبے میں خدمات انجام دینے کے لیے پرعزم ہیں۔/

3735791

نظرات بینندگان
captcha