مصر میں ابوالهول کا نیا مجسمہ دریافت

IQNA

مصر میں ابوالهول کا نیا مجسمہ دریافت

9:24 - August 06, 2018
خبر کا کوڈ: 3504927
بین الاقوامی گروپ: ابوالهول کا نیا مجسمہ مصر کے صوبہ «الأقصر» میں دریافت ہوا ہے۔

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے  الیوم السابع؛ کے مطابق «الأقصر» صوبے میں آثار قدیمہ کے ڈایریکٹر «محمد عبد العزیز» کے مطابق  «الکباش» روڑ کی توسیعی منصوبے کے حوالے سے کھودائی کے دوران  «الأقصر» ابوالهول کا نیا مجسمہ دریافت ہوا ہے۔

 

انکا کہنا تھا: مجسمہ کو نکالنے کا عمل جاری ہے اور اس مجسمے میں جسم شیر کا ہے جبکہ سر انسان کا بنایا گیاہے۔

 

الأقصر میں محکمہ آثار قدیمہ کے ماہر مجمسہ کو سادہ طریقے سے نکالنا ممکن نہیں ۔

 

رپورٹ کے مطابق آثار قدیمہ کے وزیر «خالد العنانی» نے بھی گذشتہ روز اس مقام پر مجسمہ دیکھنے حاضر ہویے تھے۔/

3736155

نظرات بینندگان
captcha