غزہ؛ مقبوضہ علاقوں میں ایک پچاس راکٹ فائر

IQNA

غزہ؛ مقبوضہ علاقوں میں ایک پچاس راکٹ فائر

8:35 - August 10, 2018
خبر کا کوڈ: 3504942
بین الاقوامی گروپ: صھیونی وزارت دفاع کے مطابق غزہ سے ان علاقوں میں ایک سوپچاس راکٹ فایر کیے گیے

ایکنا نیوز- اسپوٹنیک نیوز کے مطابق صھیونی وزارت دفاع کے ترجمان کا کہنا تھا : گذشتہ روز صبح سویرے غزہ سے یہودی آباد کاروں کے علاقوں میں ایک سوپچاس راکٹ فایر کیے گیے جنمیں سے پچیس کو ائیرڈیفنس سسٹم نے ہوا میں نابود کیا  ۔

 

بیان میں کیا گیا ہے: گذشتہ روز شام تک اسرائیلی علاقوں میں سو سے زاید راکٹ فایر ہوئے جنمیں سے متعدد کو ہدف سے قبل تباہ کیا گیا ہے۔

 

عبری زبان زبان کے اخبار معاریو کے مطابق ان حملوں میں «سدیروت» کے علاقے میں بعض گھروں کو نقصان کے علاوہ متعدد لوگ زخمی بھی ہوگیے ہیں ۔

 

اسرائیلی فوج کے مطابق علاقے میں بار بار خطرے کی سایرن بجنے کی آوازیں آتی رہی ہیں۔

 

قابل ذکر ہے کہ مقاومتی تنظیم کے عزالدین قسام بریگیڈ نے ان حملوں کی ذمہ داری قبول کی ہے۔/

3737182

نظرات بینندگان
captcha