ایکنا نیوز- خبررسان ادارے الوطن العدنیه کے مطابق یمنی شہر «الروضه» میں ایک سو دس جوڑوں کی اجتماعی شادی منعقد کی گیی ۔
یمنی میڈیا کے مطابق ۱۱۰ جوڑوں کی اجتماعی شادی مسجد «هدی» میں منعقد ہوئی جبکہ اگلے دن بھی مزید ۵۵ جوڑوں کی بندھن کی تقریب منعقد کی گیی۔
اجتماعی شادی کی تقریبات میں عوام سے تعاون کی درخواست کی گیی ہے جبکہ تقریبات میں اسلحہ لانے کی ممانعت کی گیی ہے۔/