دھلی نو میں « قرانی زندگی » کی پانچویں نشست

IQNA

دھلی نو میں « قرانی زندگی » کی پانچویں نشست

9:31 - August 26, 2018
خبر کا کوڈ: 3505011
بین الاقوامی گروپ: ایرانیوں کے لیے مخصوص پروگرام « قرانی زندگی » کی پانچویں نشست ایرانی مرکز کے تعاون منعقد ہوئی

ایکنا نیوز- ادارہ ثقافت و تعلقات اسلامی کے مطابق دھلی نو میں « قرانی زندگی » کی پانچویں نشست منعقد کی گیی جسمیں

رھبر معظم کے نمایندے حجت‌الاسلام والمسلمین مهدی مهدوی‌پور نے خطاب کیا جبکہ ایرانی سفارت کاروں کے علاوہ دھلی نو میں مقیم ایرانی شہرے پروگرام میں شریک تھے۔

 

حجت‌الاسلام والمسلمین مهدی مهدوی‌پور  نے انسانی شرپسندیوں کے حوالے سے سوره فلق آغاز پر سیر حاصل بحث کی اور خدا کی پناہ اور مدد کو اجاگر کیا۔

 

ہندوستان میں رھبر معظم کے نمایندے نے کہا : توجہ کرنی چاہیے کہ حسد چھوڑ کر خدا سے نعمت طلب کریں اور قربانی و ایثار پر کے زریعے سے قرب خداوندی حاصل کرنا چاہیے تاکہ خدا اور خدا کی مخلوق دونوں کی رضامندی حاصل ہوسکے۔/

3741224

 

نظرات بینندگان
captcha