یمن میں ہلاکتوں پر امریکہ نے سعودی کو خبردار کردیا

IQNA

یمن میں ہلاکتوں پر امریکہ نے سعودی کو خبردار کردیا

12:02 - August 28, 2018
خبر کا کوڈ: 3505021
بین الاقوامی گروپ: امریکی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ قتل عام جاری رہنے پر فوجی اور اطلاعاتی معاونت کم ہوسکتی ہے

ایکنا نیوز- الجزیرہ نیوز کے مطابق امریکی وزارت دفاع نے سعودی حکام کو یمن میں قتل عام کے حوالے سے وارننگ جاری کردی۔

 

پینٹاگون حکام کے مطابق امریکی وزیر دفاع جیمز ماٹیس اور امریکی کمانڈر جوزف فوٹیل نے بڑے پیمانے پر ہلاکتون کو تشویشناک قرار دیا ہے۔

 

امریکی حکام نے گذشتہ ہفتے یمنی بچوں کی بس کو اڈانے پر گہری تشویش کا اظھار کرتے ہوئے ان جیسے واقعات کی تدارک کا مطالبہ کیا ہے۔

 

دوسری جانب سعودی الاینس کی جانب سے وحشیانہ حملوں کا سلسلہ جاری ہے اور گذشتہ روز صنعاء اور دیلمی ایرپورٹس کو حملوں کا نشانہ بنایا گیا ہے۔/

3741971

 

نظرات بینندگان
captcha