عراق؛ قرآنی خواتین کی حوصلہ افزائی

IQNA

عراق؛ قرآنی خواتین کی حوصلہ افزائی

9:06 - August 29, 2018
خبر کا کوڈ: 3505023
بین الاقوامی گروپ: آستانہ حسینی(ع) سے وابستہ قرآنی مرکزالزھرا کے تعاون سے حوصلہ افزائی کی تقریب منعقد کی گیی

ایکنا نیوز- روضہ حسینی(ع) کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق الزھرا قرآنی مرکز کے ڈایریکٹر سرور مھدی عبداللہ کا کہنا تھا : خواتین کے اعزاز میں منعقدہ پروگرام میں حفظ، حسن قرآت اور تفسیر قرآنی مقابلہ  (قطوفها دانیة) کی کامیاب طالبات کے ناموں کا اعلان اور ان میں انعامات تقسیم کیے گیے۔

 

تقریب میں نمایاں خدمات پر دیگر قرآنی خواتین کی حوصلہ افزائی بھی کی گیی۔

 

انکا کہنا تھا: دو سال پہلے قائم شدہ اس مرکز میں اس وقت عراق کے مختلف صوبوں سے بیس طالبات قرآنی شعبوں میں تدریسی شعبوں میں مصروف عمل ہیں۔/

ا3742095

نظرات بینندگان
captcha