نجف میں مجسمہ ولایت نصب + تصاویر

IQNA

نجف میں مجسمہ ولایت نصب + تصاویر

14:51 - August 31, 2018
خبر کا کوڈ: 3505032
بین الاقوامی گروپ: نجف شہر میں «ولایت امیرالمومنین (ع)» کے نام سے مجسمہ حرم امام علی (ع) کے قریب واقع «الحویش» پہاڑی پر نصب کیا گیا۔

ایکنا نیوز- آستانہ علوی کے مطابق  «یوسف شیخ راضی» آستانے کے متولی اور نجف شہر کے پولیس چیف کی شرکت کے ساتھ

مجسمہ ولایت امیرالمومنین (ع) کی رونمائی کی گیی۔

 

مجسمہ ولایت نصب کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا : اس مجسمے سے «ولایت» اور واقعہ غدیر کو زندہ رکھنا ہے جسمیں رسول اکرم(ص) امیر المومنین (ع) کا ہاتھ بلند کرتے ہوئے انہیں جانشین منتخب کرتے ہیں۔

 

نجف میں «الحویش» کا پہاڑ بلند ترین مقام میں شمار ہوتا ہے جو حرم  امام علی (ع) سے تھوڑے سے فاصلے پر واقع ہے۔/

رونمایی از تندیس ولایت در جوار مرقد امام علی (ع) + عکس

رونمایی از تندیس ولایت در جوار مرقد امام علی (ع) + عکس

رونمایی از تندیس ولایت در جوار مرقد امام علی (ع) + عکس

 

3742739

نظرات بینندگان
captcha