روس؛ امام سجاد(ع) کی شہادت پر مجلس

IQNA

روس؛ امام سجاد(ع) کی شہادت پر مجلس

9:27 - October 05, 2018
خبر کا کوڈ: 3505178
بین الاقوامی گروپ:شهادت امام سجاد(ع) کی مناسبت سے ماسکو کی مسجد «خاتم الانبیاء» میں مجلس منعقد کی گیی۔

ایکنا نیوز کی رپورٹ کے مطابق ماسکو کی انجمن طلبا اسلامی  کے تعاون سے منجلس منعقد کی گیی ۔

 

مجلس میں روس میں رھبر معظم کے نمایندے حجت‌الاسلام صابر اکبری جدی نے شہادت امام پر خطاب کیا جبکہ معروف نوحہ خوان صادق آهنگران نے نوحہ خوانی کی۔

 

نماز باجماعت اور دعا کمیل کے بعد مجلس منعقد ہوئی جسکے بعد عزاداری کی گیی ۔

 

قابل ذکر ہے کہ ہفتہ پچیس محرم کوشهادت امام سجاد(ع) کے حوالے سے دنیا کے مختلف ممالک میں مجالس منعقد کی جارہی ہیں۔/

3752748

نظرات بینندگان
captcha