ولید المعلم: شام ایس 300 کے بعد خود کو محفوظ سمجھ رہا ہے

IQNA

ولید المعلم: شام ایس 300 کے بعد خود کو محفوظ سمجھ رہا ہے

7:47 - October 16, 2018
خبر کا کوڈ: 3505228
بین الاقوامی گروپ: وزیر خارجہ «ولید المعلم» کا کہنا ہے کہ ایس تھری ہنڈریڈ کے تنصیب سے شام امن کا احساس کررہا ہے۔

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے رشیا الیوم کے مطابق شام کے وزیر خارجہ «ولید المعلم» نے عراقی ہم منصب «ابراهیم الجعفری»۔

کے ساتھ ایک پریس کانفرنس میں کہا : اینٹی ایرکرافٹ ایس 300 جدید سسٹم ہے اور اس کی تنصیب سے شام میں امن کا احساس بڑھ چکا ہے۔

 

انکا کہنا تھا: ہمارا حق بنتا ہے کہ  اسرائیل اور دیگر ممالک کے حملوں کے مقابلے میں اپنا دفاع کریں۔

 

قابل ذکر ہے کہ روسی طیارے کو اسرائیل کی جانب سے نشانہ بنانے کے بعد روس نے شام کو ایس 300 اینٹی ایرکرافٹ دینے کا فیصلہ کیا تھا۔/

3756232

نظرات بینندگان
captcha