یمن؛ ۴۴ حافظات کی حوصلہ افزائی کی تقریب

IQNA

یمن؛ ۴۴ حافظات کی حوصلہ افزائی کی تقریب

7:10 - December 01, 2018
خبر کا کوڈ: 3505420
بین الاقوامی گروپ- یمن میں وزیر اوقاف کی شرکت کے ساتھ تقریب میں خواتین حافظات کی حوصلہ افزائی کی گیی۔

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے الیمن کے مطابق یمن کے مختلف صوبوں سے تعلق رکھنے والی حافظات کے اعزاز میں تقریب

صوبہ «مأرب» میں منعقد کی گیی۔

 

تقریب میں یمن کے وزیر اوقاف احمد عطیه نے شرکت اور انعامات تقسیم کیے۔

وزیر اوقاف نے خواتین حافظات کی کاوشوں کو قابل قدر قرار دیتے ہوئے ملک میں خواتین کے کردار کو اہم قرار دیا اور کہا کہ خواتین کی عمدہ شرکت ملکی بقاء میں لازم ہے۔

 

انکا مزید کہنا تھا: یمن کی حکومت خواتین کی سرگرمیوں پر توجہ دے رہی ہے اور مستقبل کے معماروں کے لیے خواتین کا کرداراہم اور مثالی ہے۔/

3768248

نظرات بینندگان
captcha