بھارت؛ خاسی زبان میں ترجمہ قرآن کی رونمائی

IQNA

بھارت؛ خاسی زبان میں ترجمہ قرآن کی رونمائی

7:32 - February 04, 2019
خبر کا کوڈ: 3505700
بین الاقوامی گروپ- انڈیا میں پہلی بار «خاسی» زبان میں قرآنی ترجمے کی رونمایی شیلونگ شہر میں کی گیی۔

ایکنا نیوز- روزنامه «شیلونگ ٹایمز» کے مطابق خاسی یا خھاسی khasi زبان میں بارہ سال کی کاوشوں کے بعد انگریزی سے ترجمہ کی مدد سے انجام دیا گیا ہے ۔

 گذشتہ روز ایک تقریب میں اس ترجمے کی رونمایی کی گیی جسکو شرکاء نے سراہا۔

 

«سنگ بهالانگ اسلام» پبلیکشن کی جانب سے اس نسخے کی  ۳ ہزار کاپیاں شایع کی گیی ہیں۔

 

خھاسی زبان اسٹرا-ایشیاء زبان ہے جو انڈیا کے شمال مشرقی صوبہ مگالایا Meghalaya میں بولی جاتی ہے جبکہ آسام اور بنگلہ دیش کے بعض حصوں میں بھی یہ زبان بولی اور سمجھی جاتی ہے۔/

3786923

نظرات بینندگان
captcha