ریڈیو قرآن فلسطین کا سمارٹ کلینڈر

IQNA

ریڈیو قرآن فلسطین کا سمارٹ کلینڈر

7:57 - February 22, 2019
خبر کا کوڈ: 3505770
بین الاقوامی گروپ- ریڈیو قرآن فلسطین نے موبایل کے لیے سمارٹ کلینڈر تیار کرلیا۔

ایکنا نیوز- خبررساں ویب سایٹ pnn.ps؛ کے مطابق مینول کلینڈر کے بیس سال کے بعد جدید طرز کے موبایلز کے لیے سمارٹ کلینڈر تیار کرلیا ہے۔

 

مذکورہ کلینڈر سال ۱۴۴۰ قمری یا ۲۰۱۹ کے لیے بنایا گیا ہے جو «گوگل پلے اسٹور» انڈورایڈ اور ایپل کے لیے «ایپل اسٹور» پر موجود ہے۔

 

اس کلینڈر کو ڈاونلوڈ کرکے آپ اوقات نماز کے علاوہ دیگر امور سے آشنا ہوسکتے ہیں اور ریڈیو قرآن فلسطین کی آواز ہینڈز فری کے بغیر سن سکتے ہیں جبکہ کلینڈر اپ ٹو ڈیٹ بھی خوبخود ہوتا رہے گا۔/

3792089

نظرات بینندگان
captcha