آسٹریلیا میں شہدائے کرائسٹ چرچ کی یاد میں تقریب

IQNA

آسٹریلیا میں شہدائے کرائسٹ چرچ کی یاد میں تقریب

9:25 - March 23, 2019
خبر کا کوڈ: 3505896
بین الاقوامی گروپ- نماز جمعہ کے بعد شہدائے کرایسٹ چرچ کی یاد میں تقاریب منعقد کی گییں۔

ایکنا نیوز- اناطولیہ نیوز کے مطابق آسٹریلیا کی مختلف مساجد میں شہدائے کرایسٹ چرچ کی یاد میں تقریبات کا اہتمام کیا گیا تھا جہاں شہدا کے لیے فاتحہ خوانی کی گیی۔

 

سوشل ایکٹویسٹ«طلحه بوزکورت» کا کہنا تھا :مسلمان بلا خوف مساجد میں جاتے رہیں گے۔

 

مساجد کے ایمہ نے واقعے پر افسوس کرتے ہوئے شہداء کے خاندان سے ہمدردی کا اظھار کیا اور کہا کہ ان واقعات کا مقصد معاشرے میں تفرقہ ڈالنا ہے۔

 

نیوزی لینڈ واقعے کے بعد آسٹریلیا کی مساجد میں سخت سیکورٹی کا اہتمام کیا گیا تھا۔

 

اٹھاییس سالہ آسٹریلین شہری «برنٹون ٹرنٹ» نے نیوزی لینڈ کی مسجد حملے میں پچاس نمازیوں کو شہید کیا اور متعدد دیگر زخمی ہوگیے تھے۔/

3799423

 

نظرات بینندگان
captcha