شام؛ «درعا» میں انسان دوستانہ امداد رسانی

IQNA

شام؛ «درعا» میں انسان دوستانہ امداد رسانی

8:47 - March 26, 2019
خبر کا کوڈ: 3505908
بین الاقوامی گروپ- ھلال احمر نے درعا کے مختلف علاقوں میں امدادی کاموں شروع کردی۔

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے سانا کے مطابق شامی ھلال احمر کے مطابق درعا کے لیے ۳۵ کنٹینروں پر مشتمل امدادی سامان اور خوراک وغیرہ ارسال کردیے گیے ہیں۔

 

کنیٹنرز میں ۶۵۰۰ پیکٹ میڈیکل کے اشیاء، ۲۵۰ بستے معذورں کے لیے وسایل اور ۱۰۰۰ بستے بچوں کے لیے سامان کے علاوہ بڑی مقدار میں لباس وغیرہ موجود ہیں جوبین القوامی ریڈکراس، یونیسف اور ڈنمارک امدادی کونسل کے تعاون سے ارسال کیا گیا ہے۔/

3799677

 

نظرات بینندگان
captcha