بوسنیا؛ حفظ قرآن کا تیسرا مرحلہ مکمل

IQNA

بوسنیا؛ حفظ قرآن کا تیسرا مرحلہ مکمل

8:52 - March 27, 2019
خبر کا کوڈ: 3505911
بین الاقوامی گروپ- بوسنیا کے مسلمانوں کے درمیان حفظ قرآن کا تیسرا مرحلہ سارایوو میں منعقد کیا گیا۔

ایکنا نیوز- الخیلج نیوز ویب کے مطابق ملک فھد ثقافتی مرکز اور بوسنیا کے اسلامی مرکز کے تعاون سے حفظ قرآن کا تیسرا مرحلہ سارایوو میں منعقد ہوا۔

 

قرآنی مقابلوں کے اس مرحلے میں حفظ مکمل قرآن، حفظ تین پارے برائے نوجوان طلبا اسلامی مرکز سے وابستہ اداروں کے درمیان منعقد کیا گیا ۔

 

ملک فھد ثقافتی مرکز کے ڈایریکٹرمحمد بن حسن آل شیخ کا کہنا تھا: سعودی وزارت مذہبی امور کے تعاون سے مقابلوں کا مقصد کتاب مقدس کی تعلیم کی ترویج اور اسلامی تعلیمات سے آشنائی ہے۔

 

مقابلوں کے اختتام پر کامیاب طلبا میں انعامات تقسیم کیے گیے۔/

3799881

نظرات بینندگان
captcha