ایکنا نیوز- خبررساں نیوز ایجنسی الأمه؛ شهر ملبرن میں مسلمانوں کے حق میں احتجاجی مظاہرہ منعقد ہوا۔
مظاہرہ انجمن ترکستان شرقی اور ویکٹوریا اسلامی کونسل کے تعاون سے منعقد ہوا۔
آسٹریلیا میں مقیم اویغوراور آسٹریلین باشندے بڑی تعداد میں مظاہرے میں شریک تھے۔
مظاہرین نے«ترکستان شرقی آزاد کرو» ، «چینی حکومت شرم کرو» اور «جبری کیمپس بند کرو» کے نعرے لگائے۔
قابل ذکر ہے کہ آخری چند سالوں میں چینی حکومت مسلمانوں پر عقیدے بدلنے کے لیے شدید دباو ڈال رہی ہے اور اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق بارہ سو جبری کیمپس بنائے گیے ییں جہاں ایک ملین سے زاید مسلمانوں کو زبردستی بند کردیا گیا ہے۔/