قدس و غزه میں اسرائیل کی تخریب کاریاں

IQNA

قدس و غزه میں اسرائیل کی تخریب کاریاں

9:38 - April 08, 2019
خبر کا کوڈ: 3505959
بین الاقوامی گروپ- قدس تحقیقی مرکز کے مطابق گذشتہ ایک مہینے میں اسرائیلی فورسز نے پینتالیس گھر مسمار کردی.

ایکنا نیوز- الوحدہ نیوز کے مطابق قدس تحقیقی مرکز نے ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ مقبوضہ علاقوں میں گذشتہ ایک مہینے میں اسرائیلی فو نے پینتالیس فلسیطنیوں کے گھروں کو مسمار کردیا ہے

 

رپورٹ کے مطابق صھیونی فورسز نے تیار فصلوں کو تباہ کرنے کے علاوہ مختلف دیگر علاقوں میں رہایشی علاقوں کو تباہ کرنے کا بھی پروگرام تیار کر رکھا ہے۔

 

قدس تحقیقی مرکز کے مطابق رہایشی گھروں کو غیرقانونی قرار دیکر بہانے سے اسرائیلی فورسز مسمار کررہی ہیں۔/

3801670

نظرات بینندگان
captcha