قرآنی مقابلوں کا دوسرا دن اور تفصیلات

IQNA

قرآنی مقابلوں کا دوسرا دن اور تفصیلات

11:01 - April 12, 2019
خبر کا کوڈ: 3505976
بین الاقوامی گروپ- چھتیسویں بین الاقوامی مقابلوں کے دوسرے دن قرآء اور حفاظ کے درمیان عیدگاہ امام خمینی(ره) میں مقابلے جاری۔

ایکنا نیوز- چھتیسویں بین الاقوامی مقابلوں کے دوسرے دن قرآء اور حفاظ کے درمیان عیدگاہ امام خمینی(ره) میں مقابلوں کا آغاز ہوا تو اعزازی قاری حسین پور کویر نے تلاوت کا شرف حاصل کیا

رپورٹ کے مطابق دوسرے دن مصر کے  السید حمدی السید ابراهیم اور انڈیا کے سید نور الحق انڈیا سے حفظ میں پیش ہوئے جبکہ نابیناوں کے مقابلے میں انڈونیشیاء کے  محمد رفقی حواری اور عراق کے علی حمید السید عطیه جبکہ ایران کے قاری علی فیضی نے حفظ مقابلوں میں فن کا مظاہرہ کیا۔

 

سنیر کیٹگری میں شام کے حافظ احمد بدرالدین حمامی اور عراق کے حافظ محمدرضا سلمان نے حسن قرائت کے مقابلوں میں صلاحیتوں کا لوہا منوایا۔

 

قابل ذکر ہے کہ چھتیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلے عیدگاہ امام خمینی(ره) میں جاری ہیں جو چودہ اپریل تک تہران میں جاری رہیں گے۔/

3802881

نظرات بینندگان
captcha