کربلا میں ولادت امام زمانہ کے دن زائرین کا عظیم اجتماع + تصاویر

IQNA

کربلا میں ولادت امام زمانہ کے دن زائرین کا عظیم اجتماع + تصاویر

17:48 - April 21, 2019
خبر کا کوڈ: 3506020
بین الاقوامی گروپ- حرم مطهر امام حسین اور حضرت عباس(علیهما السلام) میں ولادت امام زمان(عج) کے موقع پر عاشقان اہل بیت کا اجتماع منعقد ہوا۔

ایکنا نیوز- نیوز ویب سایٹ کفیل کے مطابق ولادت امام مهدی(عج) کے دن کی مناسبت سے لاکھوں زایرین امام حسین و حضرت عباس(علیهما السلام) کے روضوں پر جمع ہوگیے ہیں۔

اس حوالے سے کربلا میں زایرین کی سیکورٹی اور خدمت رسانی کا کام بہترین طریقے سے انجام دیا جارہا ہے۔

عراق میں مواکب حسینی کے انچارج حاج ریاض نعمه السلمان کا اس موقع پر کہنا تھا : ۵۳۹ موکب اور شہر سے باہر زایرین کی خدمت رسانی کے لیے لگایے گیے ہیں۔

کربلا میں مقام امام زمان(عج) کو کربلا  میں واقع ہے یہاں پر امام کی عمر کی مناسبت سے ۱۱۸۵ شمع روشن کیے گیے ۔

اس سے پہلے کربلا پولیس چیف نے اعلان کیا تھا کہ کربلا میں ایام شعبانیہ کے حوالے سے تمام انتظامات مکمل طور پر انجام دیے گیے ہیں اور تمام تر سہولیات کا انتظام مکمل ہوچکا ہے۔

پولیس اور خفیہ اداروں نے عوام سے کہا ہے کہ کسی بھی قسم کے مشکوک واقعے کو فوری طور پر پولیس کے پاس رپورٹ کرا دیں۔/

خیل عظیم زائران در کربلا در شب ولادت امام زمان(عج) + عکس
 
.
 
3805308

نظرات بینندگان
captcha