انڈونیشاء؛ قدیم ترین قرآنی نسخے کی نمایش

IQNA

انڈونیشاء؛ قدیم ترین قرآنی نسخے کی نمایش

12:35 - April 24, 2019
خبر کا کوڈ: 3506030
بین الاقوامی گروپ- جنوب مشرقی ایشیاء کے قدیم ترین چاپ شدہ قرآنی نسخے کی نمایش جامع مسجد پالمبانگ (Palembang) میں کی گیی۔

ایکنا نیوز- جکارتہ پوسٹ کے مطابق قدیم ترین چاپ شدہ قرآنی نسخے کی نمایش پالمبانگ شہر کی جامع مسجد میں کی گیی۔

 

مذکورہ قرآن سال ۱۸۴۸ میں شایع کیا گیا ہے جو پہلا شایع کردہ قرآنی نسخہ کیا جاتا ہے اور انڈونیشاء پر ھالینڈ کے تسلط کے زمانے میں چاپا گیا ہے۔

 

ماہر امور ادبیات "احمد سبحان" کا کہنا تھا: نمایش میں موجود آثار سے پتہ چلتا ہے کہ یہاں پر ماضی میں ثقافتی حوالے سے بہت سی تبدیلیاں رونما ہوئی ہیں۔

 

انکا کہنا تھا: انڈونیشین ماہرین قرآن کے مطابق  سال ۱۸۴۸ کا قرآن اس علاقے کا قدیم ترین نسخہ ہے اور یہ کہ پہلا چاپ خانہ پالمبانگ میں قایم کیا گیا ہے۔

 

سبحان کا کہنا تھا: دو نسخہ باقی رہ گیا ہے جنمیں سے عبدالعظیم امین نامی شخص کا ہے اور دوسرا سلطان محمود بدرالدین دوم میوزیم پالمبانگ موجود ہے۔

 

قابل ذکر ہے کہ «پالمبانگ» انڈونیشیاء کا ساتواں بڑا شہر ہے جسکی آبادی ساڑھے دس لاکھ بتائی جاتی ہے۔/

3806086

 

نظرات بینندگان
captcha