مقتدی صدر: سرحدوں کی حفاظت سرکاری فورسز کی ذمہ داری ہوگی

IQNA

مقتدی صدر: سرحدوں کی حفاظت سرکاری فورسز کی ذمہ داری ہوگی

10:04 - April 28, 2019
خبر کا کوڈ: 3506047
بین الاقوامی گروپ- صدر تحریک کے رہنما نے کہا ہے کہ سرکاری فورسز کو سرحدوں کی حفاظت کرنی چاہیے۔

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے العربی الجدید کے مطابق مقتدی صدر نے ایران و آمریکا اور اسرائیل میں کشیدہ صورتحال پر تشویش کا اظھار کیا ہے۔

 

صدر نے علاقائی صورتحال پر چند تجاویز پیش کی ہیں۔

 

عراق سے خصوصی وفد سعودی جاکر ایران – سعودی تعلقات میں ثالث کا کردار ادا کرے۔

 

انکا کہنا تھا کہ اگر امریکہ نے عراق کو جنگ میں داخل کرنے کی کوشش کی تو انکا سفارت خانہ بند کردیا جائے گا۔

 

انہوں نے عراقی حکومت سے کہا کہ وہ آمریکا و اسرائیل کے برابر اپنی خود داری کی حفاظت کرے۔

 

حشد الشعبی کے حوالے سے اشارہ کرتے ہوئے ہوئے انکا کہنا تھا کہ پولیس اور فوج کی ذمہ داری بنتی ہے کہ وہ سرحدوں کی حفاظت کریں۔/

3806885

نظرات بینندگان
captcha