ایکنا نیوز- آستانہ عباسی کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق رمضان المبارک میں زائرین اور عاشقان اہل بیت حرم
حضرت عباس (ع) میں جوق در جوق حاضر ہوتے ہیں جہاں روحانیت سے بھرپور فضاء میں تلاوت کی محفلیں منعقد ہوتی ہیں جس سے رمضان کا لطف دوبالا ہوجاتا ہے۔/
قرآت قرآن کے مناظر