ایکنا نیوز کی رپورٹ کے مطابق بوسنیا کے مختلف شہروں میں اجتماعی افطاری کا اہتمام کیا جارہا ہے جہاں لوگوں کی بڑی تعداد شرکت کررہی ہے۔
اس سے بوسنیا کے شہر شهر «الیاش» جو سارایوو سے پندرہ کیلو میٹر کے فاصلے پر واقع ہے اور یہاں بوسنیا کے مسلمان صدر «علی عزت بگوویچ» کا میدان موجود ہے یہاں پر افطاری کا اہتمام کیا گیا ہے۔
الیاش شہر کی افطار پارٹی میں تواشیح کے ساتھ خطابات بھی شامل ہیں۔/
.