ایکنا نیوز کی رپورٹ کے مطابق ھندوستان کے امور حج کے مطابق گذشتہ سال ایک لاکھ ستاون ہزار زائرین حج پر مشرف ہوئے تھے تاہم اس سال اس تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔
سال ۲۰۱۷ میں ایک چھیاسٹھ ہزار زائرین انڈیا سے حج پر گیے مگر سال بہ سال اس تعداد میں اضافہ ہوتا جارہا ہے۔
قابل ذکر ہے اس سال پندرہ بڑے کاروان کی صورت میں تین سو چار فلائٹس کی صورت میں حج پر گیے اور دو لاکھ زائرین سرینگر ائیرپورٹ سے حج کے لیے جارہے ہیں۔/