کرائسٹ چرچ واقعہ کے بعد دس ہزار اسلحہ جمع

IQNA

کرائسٹ چرچ واقعہ کے بعد دس ہزار اسلحہ جمع

7:49 - July 22, 2019
خبر کا کوڈ: 3506398
بین الاقوامی گروپ- نیوزی لینڈ میں دہشت گردانہ واقعے کے بعد حکومت کی درخواست پر دس ہزار اسلحہ واپس جمع کرایا گیا۔

ایکنا نیوز- رویٹرز کے مطابق نیوزی لینڈ پولیس کے مطابق حکومت کی درخواست پر پہلے ہی ہفتے میں دس ہزار خودکار اسلحے جمع کرائے گیے ہیں۔

 

جدید حکمنامے کے تحت خودکار اسلحے رکھنا ملک میں ممنوع قرار دیا گیا ہے اور سنگین بور کے ہر قسم کے اسلحے رکھنا جرم قرار دیا گیا ہے۔

 

کرائسٹ چرچ میں مسجدوں پر حملے کے بعد جسمیں پچاس سے زاید نمازی شہید ہوگیے تھے وزیراعظم جیسنڈا نے کہا تھا کہ ملک میں اسلحہ قوانین کو سخت بنایا جائے گا۔

 

حملے میں آسٹریلین نژاد دہشت گرد «برنٹ ٹرنٹ» ملوث تھا جس نے پانچ خودکار اسلحہ استعمال کیا تھا۔

 

ملک میں بیس دسمبر کی تاریخ مقرر کی گیی ہے تاکہ لوگ خودکار اسلحہ واپس جمع کرا دیں۔/

3828872

نظرات بینندگان
captcha