تکفیری دہشت گرد لاہور میں سرگرم

IQNA

تکفیری دہشت گرد لاہور میں سرگرم

9:10 - July 27, 2019
خبر کا کوڈ: 3506420
بین الاقوامی گروپ- عارضی امن کے بعد لاہور میں افسوسناک واقعے نے سیکورٹی انتظامات پر سوالات اٹھا دیے۔

ایکنا نیوز- شیرگڑھ روڈ پر کالعدم  کے دہشتگردوں کی کار پر فائرنگ جعفریہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے سید صفدر کرمانی فیملی سمیت شہید،گاڑی شیرگڑھ سے لاہور آرہی تھی کہ دہشتگردوں نے گاڑی روک کر فائرنگ کردی۔

 

جے ایس او کے سید صفدر کرمانی انکی اہلیہ اور بچی تینوں موقع پر جام شہادت نوش کرگیے۔

 

قابل ذکر ہے کہ امن کے دعووں کے باوجود کراچی ، کوئٹہ اور اب لاہور میں شیعہ ٹارگٹ کلنگ سے دہشت گردوں کے خلاف آپریشن اور ان کو محدود کرنے کے دعووں کے قلعی کھول گئی ہے۔

 

تجزیہ نگاروں کے خلاف ان دہشت گردوں کے سہولت کاروں اور مراکز کے خلاف موثر آپریشن تک امن کا قیام مشکل دکھائی دیتا ہے۔

نظرات بینندگان
captcha