حافظ قرآن موریتانیہ کا صدر بن گیا

IQNA

حافظ قرآن موریتانیہ کا صدر بن گیا

7:42 - August 05, 2019
خبر کا کوڈ: 3506462
بین الاقوامی گروپ- موریتانیہ کا صدر «محمد ولد الغزوانی» صوفی مسلک اور بچپن میں حفظ کرچکا ہے۔

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے «الاخبار» کے مطابق «محمد ولد الغزوانی» موریتانیہ کا صدر بن چکا ہے جو پانچویں جماعت میں قرآن حفظ کرچکا ہے۔

 

وہ سال ۱۹۵۶ کو شهر «بومدید» میں پیدا ہوئے اور صوفی مسلک گھرانے میں پیدا ہونے کی وجہ سے مذہبی تعلیمات سے بہرہ مند ہوئے۔

 

الغزوانی نے ابتدائی تعلیم کے بعد فورس جوائن کیا اور دیگر علوم کے ساتھ درس نظامی بھی حاصل کیا۔

 

صدر مملکت بننے سے پہلے وہ وزیر دفاع، قومی سلامتی کونسل کے ڈائریکٹر اور دیگر اہم عہدوں پر فائز رہے ہیں۔

 

صدر مملکت کا گھرانہ اہم تعلیم یافتہ اور مذہبی گھرانوں میں شمار کیا جاتا ہے۔/

3832219

نظرات بینندگان
captcha