پاکستانی انجمن ایرانی تعاون سے ترجمہ قرآن پر آمادہ

IQNA

پاکستانی انجمن ایرانی تعاون سے ترجمہ قرآن پر آمادہ

7:45 - August 05, 2019
خبر کا کوڈ: 3506463
بین الاقوامی گروپ- انجمن امامیہ قدمگاه مولا علی(ع) حیدرآباد نے ڈائریکٹر خانہ فرھنگ سے ملاقات میں قرآن کے فارسی اور انگریزی ترجمے پر آمادگی کا اظھار کیا.

ایکنا نیوز- ادارہ ثقافت و تعلقات اسلامی کے مطابق انجمن امامیہ قدم گاہ مولا علی حیدرآباد کے نمایندے حجت‌الاسلام والمسلمین الله بچایو ناصری نے خانہ فرھنگ حیدرآباد کے ڈائریکتڑ احمد عبداله‌پور سے دو طرفہ ثقافتی تعلقات پر ملاقات کی۔

 

حجت‌الاسلام ناصری کا ملاقات میں کہنا تھا: چاہتے ہیں کہ ۵۰۰ کی تعداد میں قرآن کریم کا  فارسی، اردو، سندھی اور انگریزی میں ترجمہ کریں۔

 

انکا کہنا تھا: انجمن امامیہ اردو اور سندھی کا ترجمہ مکمل کرچکی ہے اور توقع ہے کہ خانہ فرھنگ حیدرآباد کے تعاون سے فارسی اور انگریزی ترجمے میں مدد کریں گے۔

پاکستانی انجمن ایرانی تعاون سے ترجمہ قرآن پر آمادہ

عبداله‌پور نے اس کام کے حوالے سے خوشی کا اظھار کرتے ہوئے کہا: قرآن کا ترجمہ اہم توجہ طلب کام ہے اور ایران میں بہت سے مراکز اس پر کام کررہے ہیں ۔/

3832461

نظرات بینندگان
captcha