امارات؛ «عجمان» میں حفاظ کرام کی تربیت

IQNA

امارات؛ «عجمان» میں حفاظ کرام کی تربیت

8:11 - August 16, 2019
خبر کا کوڈ: 3506503
بین الاقوامی گروپ- قرآنی مرکز«حمید بن راشد النعیمی» میں 100 حفاظ کرام کی تربیت پر کام جاری ہے۔

ایکنا نیوز- روزنامه «البیان» کے مطابق «حمید بن راشد النعیمی» قرآنی مرکز جو«حمید بن راشد النعیمی» فلاحی ادارہ عجمان سے وابستہ ہے سو حفاظ کی تربیت پر کام کررہا ہے۔

 

مذکورہ مرکز کی سربراہ عزه بنت عبدالله النعیمی کا اس بارے میں کہنا ہے: طلبا اور طالبات کے حفظ پر شارٹ اور لانگ ٹرم کلاسز میں کام جاری ہے اور حاکم عجمان کے تعاون سے حفظ کے شعبے کی تقویت کی جارہی ہے۔

 

انکا کہنا تھا: حمید بن راشد النعیمی مرکز کی کوشش ہے کہ حفاظ کرام کی تربیت پر یہاں ریکارڈ توڑ انداز میں کام کیا جائے اور عجمان کے شہر کو قرآنی علوم کے شہر میں تبدیل کیا جائے۔/

3835094

نظرات بینندگان
captcha