حشدالشعبی نے جاسوس ڈرون مارگرایا

IQNA

حشدالشعبی نے جاسوس ڈرون مارگرایا

9:44 - August 23, 2019
خبر کا کوڈ: 3506530
بین الاقوامی گروپ- عراقی رضا کار فورس نے عراق میں جاسوس ڈرون کو اپنے مراکز کے قریب آنے پر گرا دیا۔

ایکنا نیوز- خبررساں نیوز ایجنسی «سومریه» نیوز کے مطابق رضا کار فورس حشد الشعبی نے ایک جاسوس ڑرون طیارے کو بغداد میں

 

اپنے فوجی حساس مراکز کے قریب پرواز پر مار گریا۔

 

 

حشد الشعبی کی بروقت کارروائی سے دشمن کا مشن ناکام رہا ۔

 

 

اب تک اس ڈرون طیارے کی درست معلومات حاصل نہ ہوسکی ہیں کہ یہ کہاں سے اڑا اور کس ملک کا ڈرون تھا۔/

 

3836820

نظرات بینندگان
captcha