ایکنا نیوز- ادارہ ثقافت و تعلقات اسلامی کے مطابق محرم کے پہلے دن ہی سے تمام امام بارگاہوں اور اسلامی مراکز میں مجالس شروع ہوچکی ہیں جہاں بڑی تعداد میں عاشقان اهل بیت(ع) شریک ہے۔
مجالس میں علما کرام اهل بیت(ع) اور واقعہ کربلا کی پر روشنی ڈال رہے ہیں جبکہ بقاء دین میں واقعہ کربلا اور سالار شہیدان کی اہمیت بھی اجاگر کیا جارہا ہے۔/