مذاہب یونیورسٹی سربراہ کا «امام حسین(ع)» کانفرنس لاہور میں شرکت

IQNA

مذاہب یونیورسٹی سربراہ کا «امام حسین(ع)» کانفرنس لاہور میں شرکت

11:07 - September 14, 2019
خبر کا کوڈ: 3506619
بین الاقوامی گروپ- «سیدالشهداء امام حسین(ع)» لاہور میں منعقد کی گیی جسمیں حجت‌الاسلام والمسلمین محمدحسین مختاری، نے خطاب کیا۔

ایکنا نیوز کے مطابق وزارت اوقات پنجاب پاکستان کے تعاون سے لاہور میں ہونے والی کانفرنس میں مختلف مدرسوں اور علمی مراکز کے سربراہ اور علما شریک تھے۔

 

امام حسین کانفرنس میں دیوبندی، بریلوی، صوفی، اهل حدیث اور جعفری مکتبہ فکر کے دانشور شریک تھے، پنجاب کے وزیر اوقاف سید سعیدالحسن صاحب زاده،  نے امام حسین(ع) کی شان میں فضایل بیان کیے۔

 

مذاہب یونیورسٹی کے سربراہ حجت‌الاسلام والمسلمین محمدحسین مختاری نے بھی رسول اکرم کی نگاہ سے امام حسین(علیه السلام)  کا مقام بیان کیا اور کہا کہ سوچنے کی بعد ہے کہ رسول اکرم کے فورا بعد کیا واقعات ہوئے کہ انکے عزیز فرزند کو شہید کیا گیا۔

مذاہب یونیورسٹی سربراہ کا «امام حسین(ع)» کانفرنس لاہور میں شرکت

حجت‌الاسلام والمسلمین محمدحسین مختاری نے وحدت مسلمین کی اہمیت اجاگر کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت اسلامی دنیا کو اتحاد کی اشد ضرورت ہے۔

 

ایران کی مذاہب یونیورسٹی کے سربراہ سے اس یورسٹی کو قیام کو رهبر معظم انقلاب اسلامی کی دور اندیشی کا ثمر قرار دیا۔

مذاہب یونیورسٹی سربراہ کا «امام حسین(ع)» کانفرنس لاہور میں شرکت

انہوں نے مذکورہ یورنیورسٹی میں شارٹ کورسز میں شرکت کے لیے جوانوں کو بھی ویلکم کہا ۔/

3841810

نظرات بینندگان
captcha