چین؛ مساجد سے اسلامی علامات مٹانے کا منصوبہ

IQNA

چین؛ مساجد سے اسلامی علامات مٹانے کا منصوبہ

9:46 - September 16, 2019
خبر کا کوڈ: 3506627
بین الاقوامی گروپ- مساجد سے چاند کی علامت میناروں سے ختم اور چینی علامت رکھنے کا سلسلہ شروع کیا گیا ہے۔

ایکنا نیوز- بیٹروینٹر نیوز کے مطابق چینی سوشل ایکٹویسٹ کے مطابق چینی صوبہ ھنان کے شہر ژنگرو میں اکثر مساجد سے ہلال جو مسلمانوں کی علامت ہے ہٹا کر چینی علامات رکھا گیا ہے۔

 

چینی قومی سیاسی پارٹی کے سربراہ «وانگ یانگ» نے اپریل میں اعلان کیا تھا: معاشرے میں چینی اقدار کی تروی کے لیے کوشش کرنی چاہیے اور لوگوں کا عقیدہ ظاہر و باطن میں چینی ہونا چاہیے۔

 

 

ہنان شہر کے مقامی باشندے کا کہنا تھا کہ یہاں کی مسجد «بیدا» پر موجود چاند کی علامت کو چینی حکام نے ہٹانے کا حکم دیا کہ یہ چینی اقدار سے مطابقت نہیں رکھتی۔

 

جون جولاَئی میں ارچی ، ژنگژو اور  هوایوان، لوژنگ و وویینگلی کے علاقوں سے سات مساجد سے ہلال کی علامات ہٹا دیے گیے ہیں۔

 

سال ۲۰۱۷ میں «چینی اسلام سازی» قانون پاس کیا گیا اور اس حوالے سے مساجد سے اسلامی علامات ختم کرنے کا فیصلہ بھی کیا گیا۔/

3842324

نظرات بینندگان
captcha