عراق؛ «صلاح الدین» حشد الشعبی کے اڈوں پر گمنام ڈرون کی پرواز

IQNA

عراق؛ «صلاح الدین» حشد الشعبی کے اڈوں پر گمنام ڈرون کی پرواز

9:49 - September 16, 2019
خبر کا کوڈ: 3506628
بین الاقوامی گروپ- حشد الشعبی کے مطابق انکے اڑوں پر نامعلوم ڈرون کی پرواز مشاہدہ کیا گیا۔

ایکنا نیوز- السومریہ نیوز کے مطابق حشد الشعبی کے بیان میں کہا گیا ہے کہ حشد الشعبی کے ۴۱ اور ۴۳ بریگیڈ کے اڑوں پر نا معلوم ڈرون کو بھگا دیا گیا ہے۔

 

بیان میں کہا گیا ہے : ڈرون کو دیکھنے کے بعد مرکز سے رابطہ کیا گیا تو معلوم ہوا کہ یہ ڈرون عراقی فورسز سے متعلق نہیں۔

 

بیان کے مطابق اینٹی میزائیل سسٹم سے ڈرون کو بھگا دیا گیا۔

 

قابل ذکر ہے کہ گذشتہ دنوں حشد الشعبی کے اڑوں پر نامعلوم ڈرون کے حملے میں متعدد اہلکار شہید و زخمی ہوگیے تھے۔/

 

3842405

نظرات بینندگان
captcha